ملک ریاض نے دباؤ میں نہ آنے کا ٹویٹ کیوں کیا؟ سینئر صحافی عمر چیمہ نے اندر کی خبر بتا دی۔
بحریہ ٹاؤن کراچی کے لیے ملیر کی زمین غیر قانونی طور پر حاصل کرنے کے حوالے سے متنازع پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کے تازہ بیان نے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے، جس میں انہوں نے کسی کے دباؤ میں نہ آنے کا اعلان کیا ہے، تاہم سینئر صحافی عمر چیمہ نے ملک ریاض…
لالچ ہمارا پہناوا ہے
روزانہ کی بنیاد پر دھوکہ دہی کی ایک سے بڑھ کر ایک واردات سننے میں آتی ہے، دھوکے بازوں کے نئے سے نئے طریقوں کے بارے میں جاننے کو ملتا ہے، سب مل کر دھوکے بازوں کو برا بھلا کہتے ہیں، ان کی نئی سے نئی تخلیقی کارروائی کو کوستے ہیں اور پھر ان کے…
ملک ریاض، شہزاد اکبر اور دیگر کے القادر ٹرسٹ ریفرنس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ کے قریبی دوست فرحت شہزادی، وکیل ضیاء المصطفیٰ نسیم اور ریاض کے بیٹے علی احمد ریاض کے بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے۔ گزشتہ ہفتے قومی احتساب بیورو (نیب) نے القادر ٹرسٹ کیس کے سلسلے میں عمران اور ان کی اہلیہ…
بحریہ ٹاؤن معاہدے سے زیادہ زمین پر قابض ہے۔۔ ادائیگی کے حوالے سے بحریہ ٹاؤن کی درخواست مسترد
پاکستان کی سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کراچی سے متعلق 2019 کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے رقم ادائیگی کے شیڈول میں ترمیم کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ چھ گھنٹے کی سماعت کے اختتام پر عدالت نے تفصیلی حکمنامہ لکھوایا جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ…