میگا پروجیکٹس اور ماحولیاتی تباہی، سول سوسائٹی 16 جولائی کو کراچی میں مارچ کرے گی
سول سوسائٹی اور ماحولیاتی کارکنوں کی جانب سے 16 جولائی کو کراچی میں ایک مارچ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد عوام کو ماحولیاتی خطرات سے آگاہ کرنا، بحریہ ٹاؤن، ڈی ایچ اے سٹی، ملیر ایکسپریس وے سے ماحولیاتی تباہی اور اس ضمن میں حکومتی اداروں کی نااہلی…
اے ڈی بی نے ملیر ایکسپریس وے کو فنڈنگ کی ترجیحی فہرست سے خارج کر دیا
ایشین ڈیولپمنٹ بینک نے ملیر ایکسپریس وے کو فنڈنگ کی ترجیحی فہرست سے خارج کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادارے نے تاحال ملیر ایکسپریس وے کی فنڈنگ کے لیے کوئی عزم نہیں کیا یہ بات ایشین ڈویلپمنٹ بینک کی خصوصی پروجیکٹ سہولت کار برائے او ایس پی ایف عمرانہ جلال نے ملیر…
ملیر ایکسپریس وے منصوبہ اہم ہے، اسے بغیر کسی مسئلے کے مکمل کیا جانا چاہیے۔ لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار
کراچی کے کور کمانڈر ملیر ندی کے کنارے سے اٹھائے جانے والے مواد کا جائزہ لیں گے، جس سے ملیر ایکسپریس وے پر کام سست ہو رہا ہے جمعرات کو وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری پریس ہینڈ آؤٹ کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے کہا کہ یہ منصوبہ اہم ہے اور اسے بغیر کسی…