ملیر کے عوام سڑکوں پر نکل آئے، ملیر ایکسپریس وے کے خلاف بڑی ریلی
ملیر کراچی : ملیر ایکسپریس وے کے خلاف ملیر کے عوام سڑکوں پر نکل آئے، آج ملیر میں بڑی احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا تفصیلات کے مطابق ملیر ایکسپریس وے کا روٹ تبدیل نہ کرنے کے خلاف بلوچ متحدہ محاذ کی کال ملیر میں سیکڑوں لوگوں نے احتجاجی ریلی نکالی، جو…
ملیر ایکسپریس وے منصوبے کا روٹ تبدیل نہ کرنے کے خلاف احتجاج کا اعلان
ملیر، کراچی : بلوچ متحدہ محاذ نے اعلان کیا ہے کہ ملیر ایکسپریس وے منصوبے کا روٹ تبدیل نہ کرنے کے خلاف 31 اکتوبر کو ملیر 15 سے سلمان ٹاور نیشنل ہائی وے تک احتجاجی ریلی نکالی جائے گی بلوچ متحدہ محاذ کے سربراہ یوسف مستی خان نے کہا کہ ملیر ایکسپریس وے…
ملیر کا سوال..
کہتے ہیں کہ سندھ میں لاکھو فُلانی نام کا ایک باغی ہوا کرتا تھا، جس نے اُس وقت کے راجا رائے کنگھار اور اُس کے حامیوں کے خلاف بغاوت کا علم بلند کیا. لاکھو اپنے ساتھیوں سمیت چھاپہ مار کاروائیاں کرتا اور رائے کنگھار کے حامی قبائل کا مال لُوٹ کر چلا جاتا. جب…
ملیر کے ساتھ سندھ حکومت کا دھوکہ
سندھ حکومت نے ملیر کے عوام ساتھ ایک بار پھر دھوکہ دہی کا ارتکاب کیا ہے۔ پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے ملیر میں پی ایس 88 کا ضمنی انتخاب جیتنے کے لئے ملیر ایکسپریس وے منصوبے کا روٹ تبدیل کرنے کا اعلان کیا تھا، جس پر عوام نے خوشی کے عالم میں پیپلز پارٹی…