برطانوی دور میں ملیر کے سماجی، سیاسی اور انتظامی حالات
فاروق سرگانی کے اس بلاگ کا ویڈیو ورژن بھی دستیاب ہے، جسے آپ صفحے کے آخر میں دیکھ سکتے ہیں۔ ایچ ہیوز ایک برطانوی افسر تھے، جنہوں نے سندھ اور بلوچستان کے بارے میں کئی سفرنامے تحریر کیے۔ انہوں نے سندھ کے تقریباً تمام علاقوں کا دورہ کیا اور 1876 میں…
ملیر کی سیاسی جدوجہد: مسائل، حکمت عملی اور مستقبل کی راہ
پاکستان میں اقتدار کی سیاست کرنے والی بیشتر جماعتیں عوامی طاقت کے بجائے بیرونی امداد اور ’مقتدر‘ حلقوں پر انحصار کرتی ہیں۔ ان کے نزدیک عوامی حمایت محض منشور کی سیاہی تک محدود ہوتی ہے۔ سندھ کی قوم پرست جماعتیں بھی اب ایک مخصوص طرزِ سیاست میں جکڑی جا چکی…
پرانا ملیر: خان بہادر اللہ بخش گبول اور سیاست (حصہ دوم)
خانبہادر اللہ بخش خان گبول ۱۸۹۶ میں اللہ بخش خان گبول گوٹھ، دیھ فہائی، ضلع ملیر میں خداداد خان کے گھر پیدا ہوئے۔ آپ کی والدہ ماجدہ کا نام صدگنج تھا۔ دیھ فہائی ملیر کا ایک دور افتادہ گاؤں ہے۔ اُس وقت اس گاؤں میں کوئی اسکول وغیرہ نہیں تھا۔ خداداد خان گبول…
ملیر کی مختصر تاریخ (دوسرا حصہ)
ملیر نام کے خطے دنیا میں پانچ ایسے خطے ہیں، جن کا نام ملیر ہے. پہلا انڈیا کے صوبے راجھستان میں ایک علاقہ "ملیر کوٹلہ” کے نام سے ہے. دوسرا صوبہ سندھ کے ضلع تھر پارکر کے علاقے ننگرپارکر میں ایک علاقہ ملیر کے نام سے ہے. اسی طرح سے صوبہ بلوچستان…