انسان اور جنگلی حیات کا تصادم
اسلام آباد میں واقع مارگلہ ہلز میں اسلام آباد وائلڈ لائف مینیجمنٹ بورڈ نے حال ہی میں ٹریکنگ کرنے والوں میں خاصی مقبول ٹریل نمبر تین کو بند کر دیا تھا اس ٹریل کو بند کرنے کا فیصلہ اس وقت کیا گیا جب قریب ہی واقع سیدپور گاؤں کے قریب میں چند تیندوے آگئے اور…