رونالڈو النصر کو پہلی بار عرب کلب چیمپئن شِپ کپ جتوانے میں کامیاب
دنیا کے معروف ترین فٹبالروں میں سے ایک کرسٹیانو رونالڈو کا سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنا کوئی نئی بات نہیں اور جس عمر میں عام طور پر تمام تر فٹبالروں کا کریئر ختم ہو جاتا ہے، کرسٹیانو رونالڈو نے گذشتہ روز اڑتیس سال کی عمر میں ایک بار پھر گولڈن بوٹ حاصل کیا ہے…