بلوچستان میں تمر کے جنگلات کا احوال
کلمت کے علاقے چنڈی میں مقیم مچھلیوں کے کاروبار سے وابستہ قرار کے گھر سے چند فرلانگ کے فاصلے پر ایک وسیع رقبے پر تمر کے درخت موجود ہیں، جنہیں باڑ لگا کر محفوظ بنایا گیا ہے۔ خوش قسمتی سے تمر کے بارے میں آگاہی پیدا ہونے کی وجہ سے اس علاقے میں تمر کے…