’عورت کا جسم میدان جنگ نہیں،‘ منی پور میں خواتین نے ملزم کے گھر کو آگ لگا دی
بھارتی ریاست منی پور میں خواتین کو سڑک پر برہنہ کرکے گھمانے اور زیادتی میں ملوث مرکزی ملزم کے گھر کو آگ لگا دی گئی ہے برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کو منی پور پولیس کے ایک سینیئر افسر ہیمنت پانڈے نے بتایا کہ ’مقامی خواتین نے پہلے مرکزی ملزم کے گھر پر…
بھارتی ریاست منی پور میں نسلی فسادات کی آگ بھڑک اٹھنے کے پس منظر میں کیا معاملہ ہے؟
بھارت کے شمال مشرق میں واقع ریاست منی پور میں نسلی بنیادوں پر شروع ہونے والی خونریزی میں اب تک بیسیوں افراد مارے جا چکے ہیں۔ حکام کے مطابق گزشتہ رات بھی خونریزی جاری رہی اور ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر اب 54 ہو گئی ہے منی پور پچھلے کئی دنوں سے تشدد کی آگ…