ترکی: کوئلے کی کان میں دھماکے سے ہلاکتوں کی تعداد 40 ہو گئی، متعدد لاپتہ
شمالی ترکی کے صوبے بارتین میں ایک کوئلے کی کان میں دھماکے سے کم از کم 40افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ درجنوں افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ دھماکے کے وقت کان میں 300 میٹر گہرائی میں تقریباً 110 افراد کام کر رہے تھے۔ ترکی کے وزیرِ صحت فہرتین کوشا نے بتایا کہ…