سندھو دریا اور دیگر ماحولیاتی مقامات کے تحفظ کے لیے کلائمٹ ایکشن کمیٹی کا مارچ کا اعلان
کلائمٹ ایکشن کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ کراچی شہر سمیت سندھ بھر کے قدرتی ماحول کو بچانے، سندھو دریا اور کارونجھر سمیت دیگر ماحولیاتی مقامات کے تحفظ کے لیے ”زندگی“ کے عنوان کے تحت اتوار 27 اکتوبر 2024 کو دوپہر تین بجے کلائمٹ مارچ شروع کیا جائے گا ، جس کا…
آواران کے پیاز کے کاشتکار: ”ہر چیز مہنگی ہے، صرف ہماری محنت سستی ہو گئی ہے“
رقبے کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کے ضلع آواران کے مشہور شہروں میں آواران، جھاؤ، ماشکئی اور گشکور شامل ہیں۔ اس ضلع کا سب سے اہم اور مرکزی شہر آواران ہے۔ آواران ضلع کو بلوچستان کا پسماندہ ترین ضلع سمجھا جاتا ہے۔ آواران کو کھجوروں کا باغ بھی کہا…