مارک بلوخ اور آنالز اِسکول
پروفیسر لوسیاں فیور اور مارک بلوخ نے آنالز کے نام سے نئے مکتبہ تاریخ کی بنیاد رکھی تھی۔ آنالز اسکول کے مورخوں نے تاریخ کے مضمون کو ایک نئی زندگی دی اور اُن موضوعات پر لکھا، جنہیں اب تک مورخ ہی نظرانداز کرتے تھے۔ تاریخ کا مضمون وقت اور حالات کے ساتھ بدلتا…