مشاہدہ (برطانوی ادب سے منتخب افسانہ)
لندن کے اُس ریستوان میں، جہاں میں اکثر جایا کرتا تھا، آج آٹھ جاپانی ایک میز کے گرد بیٹھے انگریزی کھانے میں مشغول تھے۔ وہ آپس میں جاپانی زبان میں گفتگو کر رہے تھے، جس کا ایک لفظ بھی سمجھنا میرے لیے ناممکن تھا، لیکن ان کے لبوں پر رقصاں دائمی مسکراہٹ اور ہر…
یہ مرد (افسانہ)
کسی قسم کے احساس کے بغیر گوبند نے چپ چاپ لکشمی کی چارپائی کے اردگرد پردے لگا دئیے، پردے۔۔۔ جو لکڑی کے فریم میں سفید کپڑا لگا کر بنائے گئے تھے اور حسبِ خواہش کھولے یا بند کیے جا سکتے تھے۔ تب مس سلطانہ اور بکیٹی تیز تیز چلتی ہوئی آئیں اور ان کے بعد…
کاکڑاں کا تَیلی
’’اڑھائی روپے!‘‘ مولو نے طنز سے سر ہلا کر اپنی بیوی کی طرف دیکھا، ان نگاہوں سے جو گویا کہہ رہی تھیں کہ کم بخت تانگے والے کی عقل شاید گھاس چرنے چلی گئی ہے۔ ابھی مشکل سے آٹھ ساڑھے آٹھ کا وقت ہوگا، لیکن دن پہاڑ سا نکل آیا تھا۔ سورج عین سر پر…
’اوکے!‘ دو حرفی لفظ، جس نے ایک شادی کو برباد کر دیا اور انڈین ریلوے کو 3 کروڑ روپے کا نقصان پہنچایا!
میاں بیوی کے درمیان جھگڑے تو شاید دنیا کی قدیم ترین حقیقتوں میں سے ہیں۔ یہ روزمرہ کا معمول ہے کہ ذرا سی بات بڑھ کر تنازعے کی شکل اختیار کر جاتی ہے۔ مثلاً، کبھی ٹی وی ریموٹ پر لڑائی، تو کبھی کھانے میں نمک کی مقدار پر بحث! شادی شدہ زندگی کی یہی خوبصورتی…
سدا بہار دولہے کی کہانی، جس نے کبھی انجنیئر، کبھی ڈاکٹر بن کر پندرہ خواتین سے ’شادی‘ رچائی!
ایک پینتیس سالہ شخص دس سالوں کے دوران کم از کم پندرہ خواتین سے شادی کرتا ہے، تاکہ وہ ان کے زیورات، رقم اور جائیداد لے کر فرار ہو جائے۔ وہ ڈاکٹر یا انجینئر ہونے کا بہانہ کرتا ہے، ان میں سے ہر ایک سے رابطہ کرنے کے لیے متعدد فون استعمال کرتا ہے، اور…
ملائیشیا کی 62 سالہ خاتون کی 28 سالہ لڑکے سے شادی: ’امید ہے آخری ہوگی‘
ملائیشیا میں ایک باسٹھ سالہ خاتون کی اٹھائیس سالہ لڑکے سے شادی کے بعد اس جوڑے کو ٹک ٹاک پر بھرپور پذیرائی مل رہی ہے، جہاں انہوں نے اپنی محبت کی کہانی بیان کی تھی رقیہ سامت نامی خاتون اور سبحان محمد امین عرف آدم 2021ع میں ٹک ٹاک پر پہلی بار ملے تھے، جس…
سندھ: جوگیوں میں شادی طے ہونے سے قبل انوکھی رسم کا دلچسپ احوال
جپسی یا خانہ بدوش ہر ملک میں پائے جاتے ہیں ان کا اپنا کلچر ہے اور اپنی روایات، جن پر یہ صدیوں بلکہ ہزاروں برس سے کاربند ہیں۔ کیلاش کی کافر آبادی کی طرح مخصوص رہن سہن اور انداز انہیں دیگر سے ممتاز، منفرد اور ممیز بھی بناتا ہے پاکستان کے دیگر خانہ بدوشوں…
نینسی پیلوسی اور چینی صحافی کی محبت اور شادی۔۔ حقیقت کیا ہے؟
امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کا دورہ تائیوان سیاسی اور سفارتی طور پر ہلچل کا باعث بن گیا اور چینی حکومت اس پر شدید غصے میں دکھائی دیتی ہے نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان کے بعد اہم بین الاقوامی جہاز رانی کے راستوں کو گھیرتے ہوئے اپنی طاقت کا…