منشی پریم چند کی بدھیا اور اکیسویں صدی کی عورت!
‘ماں، ماں میں مر رہی ہوں، مجھے بچا لو۔’ سولہ سترہ برس کی اس لڑکی کو چیختے، کراہتے، بلبلاتے اور منتیں کرتے ہوئے ناجانے کتنا وقت گزر گیا تھا۔ اسے لگتا تھا کہ وہ کسی سیاہ تاریک رات کے گھپ اندھیرے میں ایک ایسے رستے پر چل رہی ہے، جہاں کچھ نظر نہیں…