چابی (عبرانی ادب سے منتخب افسانہ)
سہ پہر تین بجے بیسی پوپکنز نے باہر جانے کے لیے تیاری کا آغاز کیا۔ یہ شدید گرمی کے دنوں میں خصوصاً ایک مشکل مرحلہ تھا۔ سب سے پہلے وہ اپنے موٹے اور بھدے جسم کو (کارسٹ) تنگ شمیض کی مدد سے مطلوبہ شکل میں لائی۔ پھر لباس پہنا۔ اس کے بعد گھر میں رنگے…