چاغی میں تین ماہ سے لاپتہ طالب علم کی لاش ملی
کوئٹہ : چاغی میں تین ماہ سے لاپتہ طالب علم کی لاش ملی ہے لیویز ذرائع کے مطابق تین ماہ قبل لہجے کاریز سے ملنے والی لاش کی شناخت نوعمر طالب علم نسیم ﷲ کے نام سے ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ نسیم اﷲ کو تحصیل چاگئے بازار سے تین ماہ قبل اغوا کر لیا…
کینیڈا میں اسکول سے مزید 182 بچوں کی اجتماعی قبریں دریافت
برٹش کولمبیا : کینیڈا میں ایک اور اسکول کے باہر سے مزید 182 بچوں کی اجتماعی قبریں دریافت ہوئی ہیں تفصیلات کے مطابق غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کینیڈا کی ریاست برٹش کولمبیا میں سابقہ بورڈنگ اسکول سے مزید 182 بچوں کی قبریں دریافت…
کینیڈا: ایک اور سابقہ قبائلی اسکول میں اجتماعی قبریں دریافت
اوٹاوا: کینیڈا میں قبائلی افراد کے گروپ فرسٹ نیشن نے جنوبی شہر ساسکیچیوان میں ایک اور سابق مقامی رہائشی (بورڈنگ) اسکول میں سینکڑوں نامعلوم افراد کی قبروں کا پتہ لگایا ہے تفصیلات کے مطابق مقامی میڈیا نے بدھ کے روز بتایا ہے کہ کینیڈا میں ایک سابق بورڈنگ…