جب معروف اداکار میتھیو پیری نے کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کی پٹائی کی
اگر آپ نے ٹی وی سیریز ‘فرینڈز’ دیکھی ہے تو آپ یقیناً ہالی وڈ اداکار میتھیو پیری سے واقف ہونگے۔ نوے کی دہائی میں مقبول ہونے والے سٹ کام میں انہوں نے چینڈلر بنگ نامی نوجوان کا کردار ادا کیا تھا، جو اپنے دوستوں کے ہمراہ ایک ہی بلڈنگ میں رہتا ہے…