سی پیک کو ’پنجاب، چین اقتصادی راہداری‘ قرار دینے والے مولانا ہدایت الرحمان کون ہیں؟
’میں تو تیار ہوں، کیا آپ تیار ہیں؟‘ گوادر کی مختلف سڑکوں پر بلوچی زبان میں کیے گئے اس سوال کی آڈیو آپ کو ضرور سننے کو ملے گی گوادر میں ہر طرف اس بات کے چرچے ملیں گے کہ کیا آپ مولانا ہدایت الرحمان کے دھرنے میں شریک ہو رہے ہیں اور اگر نہیں…