قوموں کا اچانک گرنا
تاریخ میں ہم قوموں کے عروج و زوال کے بارے میں پڑھتے ہیں۔ تاریخی واقعات کی شہادت سے یہ واضح ہو جاتا ہے کہ قومیں کن مراحل سے گزر کر عروج پر پہنچیں، اور پھر درجہ بدرجہ زوال پذیر ہوئیں۔ جو قومیں ایک دفعہ زوال پذیر ہو جاتی ہیں وہ اپنی توانائی کھو کر تاریخ…
مایا تہذیب کی پوشیدہ دنیا تک لے جانے والا غار، جہاں انسانی قربانی دی جاتی تھی
سر پر پہنی ٹارچوں کی ملگجی لال روشنی میں ہم غار کی زمین پر ٹوٹے برتن پڑے دیکھ سکتے تھے۔ ہمارے گائیڈ نے جب چھت سے لٹکتی اور زمین سے اوپر کی طرف بلند ہوتی معدنی چٹانوں پر روشنی ڈالی تو مایا افراد کے ٹوٹے ہوئے وہ پتھریلے اوزار بھی نظر آئے جن سے وہ…
ثقافت اور شناخت
کلچر سے مراد رسم و رواج، ادب آداب، لباس، غذا، رہائش اور بولی جانے والی زبان ہوتی ہے، جو اس ماحول میں پیدا ہوتا ہے، کلچر کی یہ روایات اس کی ذات کا ایک حصہ ہو جاتی ہیں۔ اگرچہ کلچر وقت ماحول اور ضرورت کے تحت بدلتا رہتا ہے مگر یہ لوگوں کے دل اور…
تئیس ہزار سال پرانے انسانی قدموں کے نشان!!
نیو میکسیکو : حال ہی میں موقر جریدے ’سائنس‘ میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں دلچسپ حقائق سامنے آئے ہیں اس تحقیقی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سائنس دانوں کو شمالی امریکہ میں انسانی قدموں کے نشانوں کے نئے فاسل ملے ہیں جو تئیس ہزار سال پرانے ہیں. ان کی دریافت…
مصنوعی غار اور مایا تہذیب کے شکستہ آثار والے 150 فٹ گہرے سوئمنگ پول کی سیر
آج کل پولینڈ کے دارالحکومت میں 150 فٹ گہرے سوئمنگ پول کے چرچے ہیں، جو زیر زمین مصنوعی غاروں اور مایا تہذیب کے شکستہ کھنڈرات پر مشتمل ہے تفصیلات کے مطابق پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں ’ڈیپ اسپاٹ‘ نامی ایک سوئمنگ پول ہے، جس میں آٹھ ہزار مکعب پانی ہے جو کہ…