انٹر کی داخلہ پالیسی تبدیل، داخلے میرٹ کے بجائے ضلعی بنیادوں پر ہوں گے
کراچی کے سرکاری کالجوں میں انٹر سال اول کے داخلوں کے لیے گزشتہ 23 برس سے رائج ’مرکزی داخلہ پالیسی‘ یا (سی کیپ) کو دو دہائیوں بعد تبدیل کیا جا رہا ہے، اب نئی پالیسی کے تحت انٹر سال اول کے داخلے 70 فیصد ضلعی بنیادوں پر جبکہ صرف 30 فیصد اوپن میرٹ پر ہوں…