امریکہ: جہاں قیدیوں سے معمولی اجرت پر کام کروا کر حکومت اربوں کماتی ہے
مونٹریل کارموچے میکسیکو کے سفید ساحلوں اور سمندری چٹانوں کی تعریف کرتے ہیں اور ٹیلی فون پر اسے چھٹیاں گزارنے کے لیے ایک اچھے مقام کے طور پر بیان کرتے ہیں۔ جب کہ وہ یہ بھی چھپانے کے کوشش کرتے ہیں کہ وہ خود کبھی وہاں نہیں گئے کیونکہ وہ دراصل امریکی جیل میں…