مودی کے قریبی ساتھی گوتم اڈانی مودی حکومت کے ناقد میڈیا گروپ کے مالک بننے کے بعد اسے کیسے چلائیں گے؟
بھارت میں نریندر مودی حکومت کی پالیسیوں کے ناقد معروف نشریاتی ادارے ’این ڈی ٹی وی‘ کے بانی ڈائریکٹرز پرنے رائے، ان کی اہلیہ رادھیکا رائے کے چینل کی پروموٹر کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے عہدے سے اور سینئر ایگزیکٹو ایڈیٹر رویش کمار کی جانب سے اپنے عہدے سے…