لسبیلہ میں جہاں رسائی ممکن تھی، وہاں راشن اور فرسٹ ایڈ کی سہولت پہنچا دیں، بی وائی سی
بلوچ یکجہتی کمیٹی (کراچی) کے ترجمان نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ پچھلے جمعے کو بی وائی سی (کراچی) کی جانب سے یہ فیصلہ کیا گیا کہ ہم کراچی کے مختلف علاقوں میں بلوچستان کے سیلاب زدگان کے لئے امدادی کیمپ لگائیں گے اور ٹیمیں بنا کر بلوچستان کے علاقے…