بلوچستان: میڈیکل کالج میں مزدوری سے، اسی ہسپتال کا سرجن بننے کا سفر۔
ارادہ، محنت، لگن اور مسلسل جدوجہد وہ ہتھیار ہیں، جو پہاڑ سے بھی نہر نکال لیتے ہیں۔ محنت و لگن سے کام کرنے والے انسان کی یہ دلی خواہش اور سوچ ہوتی ہے کہ وہ اپنی زندگی کی منزلیں پاتا ہوا کامیابی کے بام عروج پر پہنچ جائے اور کامیاباں سمیٹتا جائے کوئٹہ سے…
چانڈکا میڈیکل کالج میں گھٹنوں، کولہوں کی ہڈی کے ’مفت‘ آپریشنز
صوبہ سندھ میں پہلی بار گھٹنوں اور کولہوں کی ہڈی کی تبدیلی کے مفت آپریشنز کا آغاز چانڈکا میڈیکل کالج ہسپتال میں کر دیا گیا ہے، جہاں مریض کو امپلانٹس سے ادویات تک ہر چیز کی فراہمی بالکل مفت بنا دی گئی ہے اور مریض کا ایک روپیہ خرچ نہیں ہوتا چانڈکا میڈیکل…