آسٹریلوی وزیراعظم سمیت لاکھوں افراد کا طبی ڈیٹا ڈارک ویب پر اپ لوڈ
آسٹریلیا میں سائبر جرائم پیشہ افراد مریضوں کی معلومات کے بدلے تاوان نہ ملنے کے بعد ہیلتھ انشورنس کمپنی میڈی بینک کا ڈیٹا ڈارک ویب پر ڈال رہے ہیں اس سلسلے میں آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز سمیت لاکھوں افراد کا طبی ڈیٹا ڈارک ویب پر اپ لوڈ کر دیا گیا…
میٹا پر لوگوں کے میڈیکل ڈیٹا کے ایڈز فیسبک پر چلانے کا الزام
فیسبک کی مالک کمپنی میٹا پر صارفین کو مطلع کیے بغیر امریکی ہسپتالوں سے ڈیٹا اکٹھا کرنے کے الزام میں دو نئے مقدمات دائر کیے جا رہے ہیں دعوؤں میں میٹا پکسل کا ذکر کیا گیا ہے جو بٹن پر کلک کرتے ہی فیسبک کو ڈیٹا بھیجتا ہے دی مارک اپ کی ایک حالیہ رپورٹ…