حقیقت کا روپ دھار کر جکڑ لینے والی وہم کی زنجیر، جس کا توڑ سائنس کے پاس بھی نہیں!
یہ 1967 کی بات ہے، جب سنگاپور میں ایک انوکھے خوف نے ہزاروں مردوں کو گھیر لیا۔ افواہ پھیل گئی کہ ایک پراسرار بیماری کی وجہ سے ان کا عضو تناسل سکڑ رہا ہے اور یہ حالت ان کے لیے جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے۔ کچھ لوگوں کو یہ بھی ڈر تھا کہ ان…
پاکستان کا ’75 برسوں سے جاری نازک موڑ‘ ہارورڈ بزنس اسکول کی کیس اسٹڈی بن گیا!
پاکستان کے سیاسی لیڈر جب بھی ملک کے سیاسی و معاشی حالات کا ذکر کرتے ہیں تو ہمیشہ یہی سننے کو ملتا ہے کہ پاکستان اس وقت نازک موڑ سے گزر رہا ہے۔ 77 سال کے سفر کے باوجود پاکستان آج بھی نازک موڑ سے ہی گزر رہا ہے کیونکہ کمر توڑ مہنگائی، بھاری بھرکم…
امتحانات کے خوف سے کیسے باہر آیا جائے؟
انسانی زندگی کا امتحان اُس وقت سے ہی شروع ہو جاتا ہے، جب وہ اس دنیا میں شعور کی آنکھ کھولتا ہے۔ یہ سلسلہ اُس وقت تک چلتا رہتا ہے، جب تک وہ اس دنیا میں ہے۔ انسان مختلف امتحانات سے گزرتا ہے، جن میں سے ایک تعلیمی امتحان ہے۔ یہ امتحان طلبا کی ذہنی…