فاتحِ اندلس: طارق بن زیاد اور ایک عظیم سلطنت کا عروج و زوال
تاریخ کے اوراق اکثر فاتحین کے ناموں سے بھرے ہوتے ہیں، لیکن کچھ داستانیں ایسی ہوتی ہیں جو محض فتوحات کی نہیں بلکہ انسانی عزم، سیاسی داؤ پیچ، اور وقت کی بے رحمی کی عکاسی کرتی ہیں۔ 711 عیسوی میں بحیرہ روم کے ساحل پر ایک ایسا فیصلہ کیا گیا جس نے نہ صرف یورپ…
ایک نظم، جو سات سو برس تک ’بلیک ڈیتھ‘ کے بارے میں غلط فہمی کی بنیاد بنی رہی!
اگر آپ سے کہا جائے کہ سات سو سال تک دنیا کے سب سے بڑے تاریخی سانحے، ’طاعونِ اعظم‘ (Black Death) کے پھیلاؤ سے متعلق جو کچھ ہم جانتے رہے، وہ دراصل ایک ادبی نظم کی غلط تشریح تھی۔۔۔ تو کیسا لگے گا؟ تاریخ کے اوراق میں کبھی کبھی سچ خاموش رہ جاتا ہے اور…
ڈی این اے نے کرسٹوفر کولمبس کے بارے میں حیران کن انکشاف کیا ہے!
تاریخ کے پردے پر ایک بادبانی جہاز اُبھرتا ہے۔ ہوا میں صلیب کا پرچم لہرا رہا ہے، اور کرسٹوفر کولمبس کے چہرے پر اُس شخص کی بے یقینی جھلک رہی ہے جسے معلوم نہیں کہ وہ غلط سمت جا کر بھی دنیا کی سمت بدل دے گا۔ 1492 کا وہ لمحہ جب کولمبس کی نگاہ…
کیا ماضی سے سیکھا جا سکتا ہے؟
کیا تاریخ حکمرانوں کے لیے ہوتی ہے، مورخوں کے لیے یا پھر عام عوام کے لیے؟ اور اس کا فائدہ کیا ہے؟ مورخین نے تاریخ کو مختلف ادوار میں تقسیم کر دیا ہے تاکہ ہر دور کو اس کی انفرادی خصوصیت کے ساتھ سمجھا جا سکے۔ تاریخی عمل تسلسل کے ساتھ بھی ہے اور اسے…
رحم دلی کے بدلتے نظریات
عام طور پر رحم دلی کو نیکی کی ایک صفت سمجھا جاتا ہے، لیکن اس کا تاریخی کردار کیا ہے اور اس اخلاقی قدر کو کس طرح سیاسی اور سماجی طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ رحم دلی کی اخلاقی قدر ایک ایسی سوسائٹی میں پیدا ہوتی ہے، جس میں طاقتور اور کمزور طبقات ہوں۔…
تاریخ کی عدالت
ایک مطالعے سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ ماضی یا حال میں حکمران جو بھی مظالم کرتے ہیں، اس کی انہیں کوئی سزا نہیں ملتی۔ ان کی اپنی فوجی طاقت اور اثر و رسوخ ان کو تحفظ فراہم کرتا ہے انگریز مورخ لارڈ ایکٹن نے ایک جگہ لکھا ہے کہ تاریخ میں جن حکمرانوں…
قومی کلچر کی تشکیل
عہدِ وسطیٰ کے یورپ میں اشرافیہ کا کلچر (ہائی کلچر) اور مقبول عام کلچر (پاپولر کلچر) دونوں کا ارتقاء علیحدہ علیحدہ ہوا تھا۔ ابتدائی دور میں اشرافیہ مذہبی تہواروں اور سماجی میلوں میں شرکت تو کرتی تھی مگر وقت کے ساتھ ساتھ دونوں میں علیدگی ہو گئی تھی۔…
جب پیشاب، نمک، داڑھی اور قبر پر بھی ٹیکس لگتا تھا۔۔ کچھ دلچسپ ٹیکسوں کی کہانی
جب بھی کسی ملک کی حکومت بجٹ کا اعلان کرتی ہے تو اکثر ٹیکسوں کی بہتات ایک جملہ ضرور سننے کو ملتا ہے کہ حکومت کا بس چلے تو سانس لینے پر بھی ٹیکس عائد کر دے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں کچھ ایسے ٹیکس بھی عائد کیے جاتے رہے ہیں، جو اس…