120 دن سے قید عمران خان کو پہلی بار دیکھنے والے صحافیوں نے کیا بتایا؟
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو رواں برس پانچ اگست کو لاہور کی رہائش گاہ سے توشہ خانہ کیس میں گرفتار کیا گیا تھا۔ اسی دوران سائفر کیس میں بھی ان کی گرفتاری ڈال دی گئی اور اسی لیے توشہ خانہ سزا معطلی کے باوجود وہ…
امریکہ کے ڈیفالٹ ہونے کی صورت میں 83 لاکھ ملازمتیں ختم ہونے کا خدشہ
امریکہ میں قرضوں کی بالائی حد نہ بڑھنے کی صورت میں معیشت کو پہنچنے والے نقصان کے باعث خدشہ ہے کہ تراسی لاکھ ملازمتیں ختم ہو جائیں گی عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق وائٹ ہاؤس کاؤنسل آف اکنامک ایڈوائزرز کی ایک رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ امریکہ…
کیا ہالی وڈ اسکرپٹ رائٹرز کی قلم چھوڑ ہڑتال کی وجہ مصنوعی ذہانت کا بڑھتا ہوا استعمال ہے؟
امریکہ کی فلم اور ٹیلی ویژن انڈسٹری کے اسکرپٹ رائٹرز کی نمائندگی کرنے والی یونین نے نئے لیبر کنٹریکٹ پر اسٹوڈیوز اور پروڈکشن کمپنیوں کے ساتھ معاہدہ کرنے میں ناکامی کے بعد منگل سے ہڑتال پر ہے رائٹرز گلڈ آف امریکہ (ڈبلیو جی اے) نے پیر کو اعلان کیا تھا کہ…
دنیا کے معمر ترین منتخب صدور کن ملکوں میں ہیں؟
امریکی صدر جو بائیڈن نے، جن کی عمر اَسی برس ہو گئی ہے، گزشتہ ہفتے اپنے عہدے کی دوسری مدت کے لیے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ صرف بائیڈن ہی دنیا کے معمرترین منتخب حکمران نہیں ہیں، بلکہ دنیا کے کئی دوسرے حصوں میں بھی کئی منتخب معمر شخصیات…
امریکی صدر کے گھر سے مزید خفیہ دستاویزات برآمد، جو بائیڈن نے ’معصومانہ غلطی‘ قرار دے دیا
امریکی محکمہ انصاف کے عہدے داروں کو رواں ہفتے ڈیلاویئر میں صدر جو بائیڈن کی ذاتی رہائش گاہ کی تلاشی کے دوران چھ مزید خفیہ دستاویزات ملی ہیں اس بات کا انکشاف صدر کے ذاتی وکیل نے ہفتے کو ایک بیان میں کیا جو صدر بائیڈن کے لیے ایک اور شرمندگی کا باعث بنا اور…