گرمی کے ٹوٹتے ریکارڈ۔۔ ہم دہکتی ہوئی تباہی کی جانب بڑھ رہے ہیں!
دنیا سخت موسمیاتی حالات کی زد میں ہے اور کرہ ارض کا بڑھتا ہوا درجہِ حرارت ایورسٹ کی بلند ترین چوٹی سے لے کر گہرے سمندروں کی تہوں تک ہر چیز پر اپنے نقش ثبت کر رہا ہے۔ جھیلیں خشک ہو رہی ہیں، زیرِ زمین پانی کے ذخائر کم ہو رہے ہیں، گلیشیئر تیزی سے…