شبِ آوارگی (امریکی ادب سے منتخب افسانہ)
مسز رچرڈ نے ڈیزی کے فلیٹ پر دستک دینے سے پہلے بال سنوارے پھر گھڑی میں وقت دیکھا، شام کے ساڑھے سات بج رہے تھے، ”ڈیزی ڈارلنگ“ مسز رچرڈ نے دروازے پر دستک دیتے ہوئے کسی بچّی کی طرح چلا کر کہا، ”سمبا کھیلنے کا وقت ہو گیا ہے۔“ اپنے فلیٹ میں سنگھار میز کے…
گمشدہ یادداشت کا معمہ: ہم بچپن کی یادیں کیوں بھول جاتے ہیں؟
بچپن کی یادوں کا دھندلا جانا ہم سب کے لیے ایک معمّہ رہا ہے۔ کیوں ہمیں اپنی زندگی کے وہ ابتدائی سال یاد نہیں رہتے، جن میں ہم بولنا سیکھتے ہیں، چلنا سیکھتے ہیں، اور اردگرد کی دنیا سے پہلا تعارف حاصل کرتے ہیں؟ کیا ہماری پہلی مسکراہٹ، پہلا لفظ، پہلی ٹھوکر،…
پھول، مگر مچھ اور زنجیریں (تھائی ادب سے منتخب افسانہ)
اس کی عمر ستائیس اٹھائیس سال کے لگ بھگ ہوگی۔ وہ ایک وجیہہ نوجوان تھا۔ اس کے چہرے پر بظاہر بیماری کے کوئی آثار نہیں تھے۔ نہ اس کا رنگ زرد تھا نہ چہرے پر وحشت کا کوئی نشان بلکہ اس کی آنکھوں سے غیر معمولی ذہانت جھلکیاں مار رہی تھی۔ ہمیں دیکھ کر وہ…
’شیطانی سانس‘ عرف اسکوپولامین: کیا یہ واقعی آپ کو زومبی بنا سکتا ہے؟
شہر کی گلیاں ہمیشہ کی طرح شور سے بھری تھیں۔ حارث، ایک عام ملازم، اپنے دفتر سے واپس آ رہا تھا۔ اُس کی آنکھوں میں دن بھر کی تھکن اور جیب میں آج ہی ملنے والی تنخواہ کے پیسے تھے۔ وہ ہمیشہ کی طرح اپنے معمول کے راستے پر چل رہا تھا، جب اچانک ایک…
احساسِ ملکیت اور کسی چیز کے کھو جانے پر اداس ہونے کی نفسیات
کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ آپ کی زیر ملکیت یا زیر استعمال کوئی شے ٹوٹ جائے، کھو جانے یا چرا لی جائے تو آپ افسوس اور اداسی کیوں محسوس کرتے ہیں؟ یہ اداسی اور افسوس صرف معاشی نقصان پہنچنے کا نہیں ہوتا، بلکہ در حقیقت اس شے سے ہماری جذباتی وابستگی ہوتی…
پاکستانی سیاست کے ’’گجنی‘‘
ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال دیکھ کر مجھے نجانے کیوں ایک بھارتی فلم بہت یاد آرہی ہے۔ ’’گجنی‘‘ کے نام سے 2008 میں ریلیز ہونے والی فلم کی خاص بات ’’شارٹ ٹرم میموری لاس‘‘ نامی بیماری تھی، جس میں مبتلا فلم کے ہیرو کی یادداشت کچھ وقت کےلیے کھوجاتی تھی اور وہ…