’میسی کہاں ہے‘ سے لے کر دوحہ تا ارجنٹائن ’میسی، میسی‘ کی گونج تک۔۔۔
قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں ارجنٹائن کی کروئیشیا کے خلاف شاندار جیت کے بعد دوحہ اور ارجنٹائن کی گلیوں میں جشن کا سماں بندھ گیا ارجنٹائن منگل کو کروئیشیا کو شکست دے کر نہ صرف چھٹی مرتبہ ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا ہے، بلکہ اس نے…