میسی کے نئے کلب کو جوائن کرنے کا باضابطہ اعلان جلد متوقع
لیونل میسی کی منتقلی کی کہانی اختتام کو پہنچ رہی ہے، بارسلونا کے لیجنڈ نے سعودی پرو لیگ میں منتقلی کے حق میں کیمپ نو واپس جانے سے گریز کیا ہے جو اسے کھیل کی تاریخ کا سب سے امیر معاہدہ حاصل کرنے کے لیے تیار ہے فٹبال ٹرانسفر نامی ویب سائٹ نے اطلاع دی…
سعودی کلب لیونل میسی کو سالانہ کتنا معاوضہ دے گا؟ بڑی پیشکش سامنے آ گئی
عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز نے جمعرات کو رپورٹ کیا کہ سعودی عرب کے کلب الہلال نے باضابطہ طور پر فٹ بال کے سپر اسٹار لیونل میسی کو ایک پیشکش کی ہے، جب ورلڈ کپ کا فاتح اگلے ماہ اپنے فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین کو چھوڑنے کی تیاری کر رہا ہے اور اگلے سیزن…
سعودی فٹبال کلب کی میسی کو 400 ملین یورو کے معاہدے کی پیشکش
پرتگال کے فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے بعد ارجنٹائن کو فیفا ورلڈکپ جتوانے والے لیونل میسی کو بھی سعودی عرب کے فٹبال کلب نے پیشکش کی ہے سعودی گزٹ اور خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق معروف اطالوی فٹبال صحافی اور ٹرانسفر مارکیٹ ایکسپرٹ فابریزیو رومانو نے انکشاف…
سعودی ٹیم کلب ورلڈکپ فائنل میں پہنچ گئی، شہزادہ الولید کا ہر کھلاڑی کو دس لاکھ ریال کا انعام
سعودی عرب کے ارب پتی شہزادہ الولید بن طلال نے اعلان کیا ہے کہ وہ کلب ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچنے والی سعودی فٹ بال ٹیم الہلال کے ہر کھلاڑی کو دس دس لاکھ ریال یعنی 266,500 ڈالر بونس دیں گے عالمی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق الہلال نے منگل کے روز ،…