میسی کو سائن کرنے میں ناکامی کے بعد سعودی کلب کی ایمباپے کو ریکارڈ پیشکش: رپورٹس
سعودی عرب کے فٹ بال کلب الہلال نے فرانس کے مشہور فٹ بالر اور فٹ بال کلب پیرس سینٹ جرمین کے نوجوان اسٹرائیکر کلیان ایمباپے کے لیے 30 کروڑ یورو (33 کروڑ 30 لاکھ ڈالر) کے ریکارڈ معاہدے کی پیش کش کر دی اسکائی سپورٹس کے مطابق فرانسیسی کلب نے ایمباپے کی خدمات…
پیرس سینٹ جرمین کے ساتھ میسی کا سفر اختتام کو پہنچا۔۔
ارجنٹائن کے اسٹار فٹ بالر لیونیل میسی دو سال قبل جب فرانس پہنچے تھے تو ان کا ہیرو کی طرح استقبال کیا گیا، لیکن اختتام شاید اس قدر اچھا ثابت نہیں ہوا پیرس سینٹ جرمین کے لیے لیونل میسی کا آخری میچ ہفتے کے روز شکست پر ختم ہوا، جب کہ موناکو یورپی کوالیفکیشن…
میسی کے نئے کلب کو جوائن کرنے کا باضابطہ اعلان جلد متوقع
لیونل میسی کی منتقلی کی کہانی اختتام کو پہنچ رہی ہے، بارسلونا کے لیجنڈ نے سعودی پرو لیگ میں منتقلی کے حق میں کیمپ نو واپس جانے سے گریز کیا ہے جو اسے کھیل کی تاریخ کا سب سے امیر معاہدہ حاصل کرنے کے لیے تیار ہے فٹبال ٹرانسفر نامی ویب سائٹ نے اطلاع دی…
پی ایس جی نے میسی کو کلب کی اجازت کے بغیر سعودی عرب جانے پر معطل کردیا۔
2021 میں ارجنٹائن کے معروف فٹ بال اسٹار لیونل میسی نے ہسپانوی فٹ بال کلب بارسلونا سے جدا ہونے کے بعد قطری ملکیت کے فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین سے دو سال کا معاہدہ کیا تھا۔ گزشتہ سال قطر میں ارجنٹائن کو فٹبال ورلڈکپ جتوانے والے لیونل میسی ان دنوں فیملی…
لیونل میسی: سعودی عرب کی سیر اور بارسلونا واپسی کے امکانات
فٹبال کے عالمی چیمپئن ارجنٹائن کے کپتان اور اسٹار کھلاڑی لیونل میسی ان دنوں اپنے اہل خانہ کے ہمراہ چھٹیاں منانے سعودی عرب میں ہیں وزیر سیاحت احمد الخطیب سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اسٹار فٹبالر لیونل میسی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے اسٹار فٹبالر کو خوش…