سعودی فٹبال کلب کی میسی کو 400 ملین یورو کے معاہدے کی پیشکش
پرتگال کے فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے بعد ارجنٹائن کو فیفا ورلڈکپ جتوانے والے لیونل میسی کو بھی سعودی عرب کے فٹبال کلب نے پیشکش کی ہے سعودی گزٹ اور خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق معروف اطالوی فٹبال صحافی اور ٹرانسفر مارکیٹ ایکسپرٹ فابریزیو رومانو نے انکشاف…