لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
لیونل میسی ہمارے عہد کے عظیم کھلاڑی ہیں ۔ یہ وہ دعویٰ ہے جو دنیا بھر کے میسی فینز دہراتے رہتے ہیں ۔ ان سے گر پوچھا جائے ؛ کیوں اور کیسے میسی عظیم ہیں؟ وہ دماغ کو تھکا دینے والے اعداد و شمار رکھ دیں گے ۔ اتنے گول کئے ، اتنے اسسٹ ،…
رل تے گئی آں پر چس بڑی آئی اے۔۔۔ کیپ وردے نے عالمی چیمپئن کے دانتوں سے پسینے چھڑا دیے!
عالمی فٹبال کی تاریخ میں بعض راتیں صرف اسکور لائن سے نہیں، بلکہ ہمت، حوصلے اور خوابوں کی تعبیر سے یاد رکھی جاتی ہیں۔ میامی کی وہ رات بھی ایسی ہی تھی۔ ایک طرف دنیا کی طاقتور ترین ٹیموں میں شمار ہونے والی دفاعی عالمی چیمپئن ارجنٹینا، دوسری جانب افریقہ کے…
لیونل میسی کی 2007 میں لامین یامل کو نہلاتے ہوئے وائرل تصویر کی حقیقت کیا ہے
اسپین کا نوجوان لامین یامل یورو 2024 میں سرخیوں میں ہے۔ گزشتہ روز یامل نے ایک عالمی معیار کا گول کر کے اسپین کو فرانس کو شکست دینے اور ٹورنامنٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے میں مدد کی اور ایک شاندار گول کیا۔ یامل، جو بارسلونا کی مشہور لا ماسیا اکیڈمی…
کوئی تجھ سا ہو تو نام بھی تجھ سا رکھے۔۔۔ میسی کے حوالے سے اے ایف اے کا منفرد فیصلہ
مجھے اچھا نہیں لگتا کوئی ہم نام تمہارا، کوئی تجھ سا ہو تو نام بھی تجھ سا رکھے۔۔ دنیائے فٹبال کے عظیم ترین کھلاڑی ڈیاگو میراڈونا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے برسوں بعد ان کی مشہور نمبر 10 جرسی کو ریٹائر کرنے کی کوشش کے بعد، ارجنٹائن فٹ بال ایسوسی ایشن (اے…
اسٹار فٹبالر لیونل میسی کی چھ جرسیاں ریکارڈ 78 لاکھ ڈالر میں نیلام
قطر میں 2022 میں کھیلے جانے والے ورلڈکپ میں ارجنٹائن کے میگا اسٹار لیونل میسی نے جو چھ شرٹس پہنی تھیں، وہ نیلامی میں 7.8 ملین ڈالر میں فروخت ہوئی ہیں سوتھبیز نے پیشن گوئی کی تھی کہ یہ جرسی امریکہ کے باسکٹ بال کے معروف سابق کھلاڑی مائیکل جارڈن کی 1998 کی…
فیفا ورلڈکپ جیتنے پر میسی نے ساتھی کھلاڑیوں کو کیا قیمتی تحائف دیے؟
ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی فیفا ورلڈ کپ جیتنے اور فیفا پلیئر آف دی ایئر 2022 کا ایوارڈ جیتنے کی خوشی میں فیفا ورلڈ کپ کی پوری ٹیم اور اسٹاف ممبران کو بیش قیمت تحائف دیے ہیں برطانوی اخبار دی سن کی سیک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ارجنٹینی اسٹار…
ٹرافی نے آواز دے کر کہا تھا ’آؤ، مجھے اُٹھاؤ‘ لیونل میسی
ورلڈکپ جتینے والی ارجنٹائن کی ٹیم کے اسٹار کھلاڑی اور کپتان لیونل میسی نے کہا ہے کہ انہیں سنہری ٹرافی نے آواز دے کر کہا تھا کہ ’آؤ، مجھے اٹھاؤ۔‘ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پینتیس سالہ فٹبالر نے ایک ریڈیو انٹرویو میں کہا ’کپ نے مجھے…
ریاض میں میسی اور رونالڈو کا ’آخری‘ مقابلہ: سعودی عالمی کھیلوں کا نیا مرکز بننے جا رہا ہے؟
جمعرات کی شب جب فٹبال کی دنیا کے دو عظیم ستارے لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے کنگ فہد اسٹیڈیم میں اترے تو ان دونوں کے مداح ایک زبردست مقابلے کی توقع کر رہے تھے، اور پھر ہوا بھی کچھ ایسا ہی یہ مقابلہ تھا میسی کی ٹیم پیرس…