لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
لیونل میسی ہمارے عہد کے عظیم کھلاڑی ہیں ۔ یہ وہ دعویٰ ہے جو دنیا بھر کے میسی فینز دہراتے رہتے ہیں ۔ ان سے گر پوچھا جائے ؛ کیوں اور کیسے میسی عظیم ہیں؟ وہ دماغ کو تھکا دینے والے اعداد و شمار رکھ دیں گے ۔ اتنے گول کئے ، اتنے اسسٹ ،…
رل تے گئی آں پر چس بڑی آئی اے۔۔۔ کیپ وردے نے عالمی چیمپئن کے دانتوں سے پسینے چھڑا دیے!
عالمی فٹبال کی تاریخ میں بعض راتیں صرف اسکور لائن سے نہیں، بلکہ ہمت، حوصلے اور خوابوں کی تعبیر سے یاد رکھی جاتی ہیں۔ میامی کی وہ رات بھی ایسی ہی تھی۔ ایک طرف دنیا کی طاقتور ترین ٹیموں میں شمار ہونے والی دفاعی عالمی چیمپئن ارجنٹینا، دوسری جانب افریقہ کے…
لیونل میسی کی 2007 میں لامین یامل کو نہلاتے ہوئے وائرل تصویر کی حقیقت کیا ہے
اسپین کا نوجوان لامین یامل یورو 2024 میں سرخیوں میں ہے۔ گزشتہ روز یامل نے ایک عالمی معیار کا گول کر کے اسپین کو فرانس کو شکست دینے اور ٹورنامنٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے میں مدد کی اور ایک شاندار گول کیا۔ یامل، جو بارسلونا کی مشہور لا ماسیا اکیڈمی…
ہانگ کانگ ’میسی مینیا‘ کے سحر کی لپیٹ میں۔۔
ہانگ کانگ ان دنوں ’میسی مینیا‘ کے سحر کی لپیٹ میں ہے، جہاں ہفتہ کو فٹبال کلب انٹر میامی میں شامل ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ ٹریننگ کرتے ہوئے لیونل میسی کو دیکھنے کے لیے ہزاروں کی تعداد میں فٹبال شائقین امڈ آئے۔ اس موقع پر پولیس کو ہانگ کانگ اسٹیڈیم کے…
میسی نے تیسری بار فیفا کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا
فٹ بال کی عالمی گورننگ باڈی ’فیفا‘ فٹبال ایوارڈ 2023 کی تقریب میں اسٹار کھلاڑی لیونل میسی کو تیسری بار بہترین مینز فٹبالر جبکہ بارسلونا کی ایتانا بونماتی کو بہترین خواتین فٹبالر قرار دیا گیا۔ چھتیس سالہ ارجنٹینی اسٹار نے پیر کی رات لندن میں منعقدہ ایوارڈ…
کوئی تجھ سا ہو تو نام بھی تجھ سا رکھے۔۔۔ میسی کے حوالے سے اے ایف اے کا منفرد فیصلہ
مجھے اچھا نہیں لگتا کوئی ہم نام تمہارا، کوئی تجھ سا ہو تو نام بھی تجھ سا رکھے۔۔ دنیائے فٹبال کے عظیم ترین کھلاڑی ڈیاگو میراڈونا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے برسوں بعد ان کی مشہور نمبر 10 جرسی کو ریٹائر کرنے کی کوشش کے بعد، ارجنٹائن فٹ بال ایسوسی ایشن (اے…
اسٹار فٹبالر لیونل میسی کی چھ جرسیاں ریکارڈ 78 لاکھ ڈالر میں نیلام
قطر میں 2022 میں کھیلے جانے والے ورلڈکپ میں ارجنٹائن کے میگا اسٹار لیونل میسی نے جو چھ شرٹس پہنی تھیں، وہ نیلامی میں 7.8 ملین ڈالر میں فروخت ہوئی ہیں سوتھبیز نے پیشن گوئی کی تھی کہ یہ جرسی امریکہ کے باسکٹ بال کے معروف سابق کھلاڑی مائیکل جارڈن کی 1998 کی…
ریاض میں تاریخی میچ، رونالڈو اور میسی مدِ مقابل ہوں گے
مبصرین کا کہنا ہے کہ کنگڈم اریانا اسٹیڈیم میں انٹر میامی کے کپتان میسی اور النصر کے کپتان رونالڈو کے مقابلے کو ’The last dance‘ نام دیا گیا ہے میجر لیگ سوکر (MLS) کلب نے اعلان کیا ہے کہ لیونل میسی کی انٹر میامی ایف سی اپنے پری سیزن انٹرنیشنل ٹور کے ایک…