دنیا کا مستقبل: میٹاورس کیا کیا روپ دھارے گا؟
پچاس سال بعد جب ہم مڑ کر پیچھے دیکھیں گے تو ممکن ہے کہ ٹو ڈی انٹرنیٹ، جسے ہم اب استعمال کرتے ہیں، وہ ہنسی مذاق میں ہمیں بہت قدیم لگے۔ انٹرنیٹ ممکنہ طور پر اسکرین کے پیچھے تک محدود نہیں رہے گا بلکہ یہ ممکن ہے کہ ہم اس کے ساتھ مختلف طریقے سے…
ورچوئل ریئلٹی سے کرکٹ کھیلنے کا خواب پورا کرتے حیدرآباد کے جڑواں بھائی
یوں تو حیدرآباد کے رہائشی سافٹ انجینیئر بھائیوں ہالار اور ولہار نے تماشائیوں سے بھرے میدان میں کرکٹ کھیلنے کا خواب دیکھا تھا، وہ حقیقی زندگی میں یہ خواب تو پورا نہ کر سکے، لیکن پھر بھی وہ اس کا ایک انوکھا طریقہ ڈھونڈ نکالنے میں بہرحال کامیاب ہو ہی گئے یہ…
ڈجیٹل ٹوئن: وہ حیرت انگیز ٹیکنالوجی جو آپ کا ڈجیٹل جڑواں بنائے گی
ہم میں سے اکثر کا واسطہ ایسے کسی دوست سے پڑا ہوگا جس نے بتایا ہوگا کہ اس نے ہمارے ہم شکل کو دیکھا ہے، ایک ایسا شخص جو بالکل ہماری طرح دِکھتا تھا۔۔ یہاں تک تو ٹھیک ہے لیکن ذرا تصور کیجیے کہ کیسا لگے گا اگر آپ خود اپنا ایک جڑواں شخص بنا…
میٹاورس : ”ٹی وی چینلز ناظرین سمیت اپنی موت آپ مرنے والے ہیں“
پیرس – ٹیکنالوجی امور کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ٹیلی ویژن کمپنیاں اگر اپنی بقا چاہتی ہیں تو انہیں تیزی سے ترقی کرتی آن لائن انٹرٹینمنٹ کی دنیا میں قدم رکھنا ہوگا فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ٹی وی کمپنیاں نوجوان صارفین کی توجہ…
فیسبک، ٹک ٹاک کو بدنام کرنے کے لیے کون سی مہم چلا رہا ہے؟
ایک نئی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ امریکی سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیسبک اپنی چینی حریف کمپنی ٹِک ٹاک کو بدنام کرنے کے لیے ایک دائیں بازو کی کنسلٹنگ فرم کو ادائیگی کر رہا ہے امریکا کے موقر اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ میٹا نے بڑے اخبارات…
’میٹا فیسبک‘ نے پہلی ورچوئل ریئلٹی سوشل ایپ متعارف کرادی
سلیکون ویلی – رواں برس اکتوبر میں اپنا نام ’فیسبک انکارپوریٹڈ‘ سے ’میٹا انکارپوریٹڈ‘ کرنے کے بعد کمپنی نے اپنی پہلی ورچوئل ریئلٹی (وی آر) سوشل گیم ایپلیکیشن متعارف کرادی واضح رہے کہ ’فیسبک‘ کو اب ’میٹا‘ کے نام سے جانا جاتا ہے اور کمپنی نے اپنا نام…
فیسبک کا نام میٹا رکھنے پر اسرائیل میں اس کا مذاق کیوں اڑایا جا رہا ہے؟
کراچی : معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیسبک کی طرف سے اپنا نام تبدیل کر کے میٹا رکھنے کا فیصلہ اسرائیل میں مذاق کا نشانہ بن گیا ہے دراصل میٹا کا تلفظ ہو بہ ہو عبرانی زبان کے ایک لفظ جیسا ہے، جس کا مطلب ہے ‘مُردہ’ یہی وجہ ہے کہ گزشتہ روز ٹوئٹر پر…
فیسبک کا نیا نام، میٹا آخر ہے کیا بلا؟
آج کل سوشل میڈیا کے حوالے سے سب زیادہ زیرِ بحث موضوع فیسبک کی طرف سے تبدیلیء نام ہے، صرف نام ہی نہیں بلکہ فیسبک نے اپنا لوگو بھی تبدیل کر لیا ہے. اس اعلان کے ساتھ ہی اب فیسبک انکارپوریشن کو میٹا پلیٹ فارمز انکارپوریشن یا مختصراً ’میٹا‘ کہا جائے گا یہ…