مائیکرو نیڈلز کی بدولت اب انجکشن کی تکلیف سے نجات
انجکشن لگوانا کسی بھی مریض کے لیے ایک تکلیف دہ مرحلہ ہوتا ہے، خاص طور پر چھوٹے بچے جو انجکشن دیکھتے ہی رونا شروع کر دیتے ہیں، حتیٰ کہ کئی بڑے بھی انجکشن کے خوف (نیڈل فوبیا) میں مبتلا رہتے ہیں لیکن اب ماہرین نے ایک ایسی نئی تکنیک وضع کی ہے، جس کی مدد…