ڈالر کی ‘ناجائز منافع خوری میں’ ملوث بینکوں پر جرمانہ نقصان کی تلافی کردے گا، مفتاح اسمٰعیل
گزشتہ ماہ وزیر خزانہ کے عہدے سے ہٹائے جانے والے مفتاح اسمٰعیل اپنے بیانات کی وجہ سے میڈیا کی شہ سرخیوں کا حصہ بنتے رہے ہیں جبکہ گزشتہ روز انہوں نے ایک پوڈ کاسٹ میں دعویٰ کیا کہ خلیجی ممالک کی جانب سے دی جانے والی مالی امداد ان ممالک کو پاکستانی فوج کی…
آڈیو لیک طے ہوگیا کہ خط آئی ایم ایف پروگرام سبوتاژ کرنے کیلئے لکھا گیا، مفتاح اسمٰعیل
اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے مفتاح اسمٰعیل نے کہا کہ اس وقت پاکستان ڈوب رہا ہے اور اللہ کے بعد اس وقت ہمارے پاس جو آسرا تھا کہ آئی ایم ایف کے پروگرام کے تحت ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا جائے جس کی نہج پر عمران خان چھوڑ کر گئے تھے۔ انہوں…