مائگرین کے بارے میں نئی تحقیق کیا بتاتی ہے؟
اگرچہ ماہرین صحت پہلے بھی بتا چکے ہیں کہ نیند کی کمی جہاں دیگر کئی جان لیوا امراض کا سبب بن سکتی ہے، وہیں سر درد اور مائگرین کا سبب بھی بن سکتی ہے۔ تاہم اب ہونے والی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ نیند کی کمی کا مائگرین سے گہرا تعلق ہے اور…
مائیگرین کے درد پر کیسے قابو پایا جا سکتا ہے؟
سر درد۔۔۔ شاید ہی کوئی ایسا انسان ہو، جسے زندگی میں ایک بار اس سے واسطہ نہ پڑا ہو۔ سر درد یوں تو نسبتاً ایک عام قسم کی بیماری سمجھی جاتی ہے مگر اس کا دائرہ کافی وسیع ہے، جس میں عام سر درد سے لے کر جان لیوا سر درد تک شامل ہیں۔ ان…
مائگرین: عام سر درد سمجھی جانے والی بیماری، جو طبی ماہرین کے لیے بھی دردِ سر بنی ہوئی ہے!
مائگرین عام سر درد نہیں ہے بلکہ یہ ایسی کیفیت ہے، جس میں انسان کے سر میں درد کی ٹیسیس اٹھتی ہیں، کچھ لوگوں کی آنکھوں کے سامنے اندھیرا سا چھا جاتا ہے جبکہ کچھ کو غنودگی ہونے لگتی ہے، یہاں تک کہ کچھ لوگوں کو قے اور متلی کی کیفیت بھی ہونے لگتی ہے…