’مرنا آپ کی اور لاش منگوانا حکومت کی ذمہ داری ہے‘
یہ خبر کئی برس سے سال میں ایک بار ضرور آ جاتی ہے کہ بحیرہ روم میں کشتی ڈوبنے سے جو درجنوں یا سینکڑوں تارکینِ وطن ہلاک ہوئے، اُن میں اِتنے پاکستانی ہیں۔ ایسی ہر خبر سُننے کے بعد جو بھی وزیرِ اعظم ہو، اُس کی صدارت میں کابینہ اجلاس ہوتا ہے، جو سب سے…
کیا اٹلی کی طرف تارکینِ وطن کا بڑھتا بہاؤ واقعی روسی ’ہائبرڈ جنگ‘ کا حصہ ہے؟
رواں سال بیس ہزار سے زائد تارکینِ وطن اٹلی کے ساحلوں پر پہنچے ہیں۔ اطالوی حکومت تارکینِ وطن کے اٹلی کی تعداد میں اس بڑھتی ہوئی تعداد کا ذمہ دار واگنر گروپ کو قرار دے رہی ہے اطالوی حکومت کا کہنا ہے کہ رواں سال بیس ہزار سے زائد مہاجرین کے اٹلی کے ساحلوں پر…
یونانی جزیرے کے قریب تارکین وطن سے بھری کشتی سمندر میں ڈوب گئی
یونان کے مشہور تعطیلاتی جزیرے رہوڈز کے قریب تارکین وطن سے بھری ایک کشتی سمندر میں ڈوب گئی کشتی میں سوار اور اٹلی پہنچنے کے خواہش مند تارکین وطن میں سے تقریباً انتیس کو بچا لیا گیا، جبکہ درجنوں دیگر ابھی تک لاپتہ ہیں یونانی دارالحکومت ایتھنز سے بدھ دس…