سندھو ڈیلٹا: جہاں دریا ختم ہوتا ہے، وہاں زندگی بھی ختم ہو رہی ہے۔۔
سندھ کے ساحلی ضلع سجاول میں واقع کھارو چھان کے گاؤں عبداللہ میر بحر میں ایک غیر معمولی خاموشی چھائی ہوئی ہے۔ زمین پر نمک کی تہہ، سمندر کے بڑھتے قدموں کی آہٹ اور خالی گھروں میں بھٹکتے آوارہ کتے، جیسے تہذیب کی قبر پر پہرہ دے رہے ہوں۔ حبیب ﷲ کھٹی، جن کی عمر…
انڈس ڈیلٹا: سمندر میں غرق ہوتا ایک ورثہ اور سندھو پر نئے کینال
پاکستان کے وسیع و عریض سندھ ڈیلٹا کے ایک چھوٹے سے ماہی گیری گاؤں داندو جیٹی میں ایک کشتی خالی کی جا رہی ہے، جبکہ دوسری سمندر کے لیے روانگی کے لیے تیار ہے۔ قریب کھڑی ایک کشتی سے سندھی لوک گلوکارہ فوزیہ سومرو کی آواز بلند ہو رہی ہے۔ پاکستان کے سب سے بڑے…
زوال اور ہجرت
قومیں عروج و زوال سے گزرتی رہتی ہیں۔ عروج کے زمانے میں حکمران طبقہ دولت مند اور صاحبِ جائیداد ہو جاتا تھا جبکہ نچلے طبقے کے لوگ غربت اور افلاس میں رہتے تھے۔ زوال کی صورت میں اشرافیہ اپنے ملک سے ہجرت کر جاتی تھی اور عام لوگ افلاس کے باوجود اپنے ملک میں…
تب اور اب
بہت سے لوگ بہت سی باتوں کے بارے میں جانتے ہیں۔ وہ لوگ اڑتی چڑیا کے پر گن لیتے ہیں۔ ایسا عمیق ہنر صرف نصیب والوں کے حصے میں آتا ہے۔ کچھ لوگ کچھ چیزوں کے بارے میں جانتے ہیں۔ وہ لوگ جانتے ہیں کہ گھوڑے کی چار ٹانگیں کیوں ہوتی ہیں۔ وہ بتاتے ہیں…
پناہ کہیں نہیں ہے
میری والدہ کا خاندان پشتو اور فارسی بولتا ہوا ہندوستان آیا اور پھر وہاں کی ست رنگی ثقافت میں یوں رنگا گیا کہ عورتیں بھوج پوری بولتیں اور مرد فارسی اور انگریزی میں زندگی کرتے، پشتو کہیں راستے میں رہ گئی تھی، صرف بندوقیں اور تلواریں تھیں جو افغانستان کی…
اب نہ وہ پناہ دینے والے رہے نہ وہ پناہ گیر
ایک مغربی مثال ہے کہ کوئی انسان تب تک اپنی دھرتی نہیں چھوڑتا، جب تک وہ زمین شارک کا جبڑا نہ بن جائے عام طور سے ہجرت کرنے والوں یا پناہ گزینوں کو بوجھ سمجھا جاتا ہے، مگر شمالی امریکا، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ وغیرہ پناہ گزینوں نے ہی آباد کیے اب انہی پناہ…
پاکستانیوں کا یورپ جانے کا خواب اور زندگی موت کا کھیل۔۔
بحیرہِ روم کے راستے یورپ کے سفر کو تارکینِ وطن کے لیے دنیا میں سب سے زیادہ خطرناک قرار دیا جاتا ہے، لیکن اس کے باوجود پاکستان میں بڑھتی معاشی بدحالی کی وجہ سے اب کئی افراد اس خطرناک اور غیر قانونی سفر پر بھی جانے کو تیار ہیں پاکستان چھوڑنے سے پہلے صوبہ…
نقل مکانی کے لیے دنیا کے سب سے خطرناک راستے کون سے ہیں؟
اٹلی کے جنوبی علاقے میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے واقعے میں بچوں سمیت ایک سو افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، کشتی ڈوبنے کے واقعے میں بارہ بچوں سمیت باسٹھ افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے کئی دن قبل ترکی سے روانہ ہونے والی کشتی میں…