جھمپیر، جہاں دہائیوں سے جنگلی حیات کی نسل کشی جاری ہے
جھمپیر (Jhimpir)کے علاقے میں ایک طرف جہاں آنے والے مہمان پرندوں کا شکار عام ہے، وہیں ونڈ ٹربائن کے منصوبوں نے بھی مہمان پرندوں کی آمد کو متاثر کیا ہے۔ جھمپیر میں زیرِ زمین پانی کھارا ہے، اس لیے لوگ کینجھر کا میٹھا پانی پیتے ہیں، لیکن افسوس کہ یہاں کے لوگ…
قحطِ آب میں سسکتے پرندے: سندھ میں مہمان آبی پرندوں کی اُجڑی بستیاں
کہتے ہیں جب ہوائیں بدلتی ہیں تو پرندے بھی راستہ بدل لیتے ہیں، مگر سندھ کی زمین پر جو منظر اب ابھرتا جا رہا ہے، وہ صرف ہواؤں کا قصہ نہیں، پانی کے ناپید ہوتے خوابوں کا نوحہ بھی ہے۔ 2023 تک سندھ کی جھیلیں، دلدلی علاقے اور کھلے پانی کے ذخائر دنیا بھر کے…
کراچی میں ماحولیاتی توازن بمقابلہ تعمیرات: فوٹوگرافر سلمان بلوچ سے مکالمہ
کراچی کا سب سے بڑا ضلع ملیر صدیوں سے مقامی سندھی اور بلوچ قبائل کا مسکن رہا ہے، جو ایک مشترکہ زرعی معاشرے کے طور پر ماحول پر انحصار کرتے تھے۔ تاہم، تیزی سے بڑھتی ہوئی شہری آبادی اور ترقیاتی منصوبے زمین، پانی اور جنگلی حیات کے لیے خطرہ بنتے جا رہے ہیں۔…
سندھ کی جھیلیں مہمانوں سے آباد
صحرا ہو یا پہاڑ، دریا ہو یا جھیل، سندھ کا کوئی ثانی نہیں۔ یہ دھرتی قدرت کے کئی انمول خزانوں کو آغوش میں لیے بیٹھی ہے۔ صرف یہ ہی نہیں گاؤں، دیہات اور وہاں کے باسی بھی الگ پہچان رکھتے ہیں۔ یہی اسباب سندھ کو دیگر صوبوں سے جدا کرتے ہیں، جس کی ایک دلیل…
’پانی اور پرندوں کی بھی اپنی الگ خوشبو ہوتی ہے‘
ایک تھا پنہوں: جس کے لیے زندگی عبث سے کم نہ تھی! یہ کتنا حیرت انگیز ہے کہ ایک آسمان کے نیچے اور ایک زمین کی سطح پر اربوں انسان بستے ہیں اور ہر انسان کی اپنی ایک الگ دنیا ہے جو اس کے دل، دماغ اور آنکھوں میں بستی ہے۔ جس طرح انگوٹھے کی…
مسافر پرندے اتنا لمبا سفر کیوں کرتے ہیں
اب جب کہ موسم بہار آ چکا ہے، برطانیہ میں موسم گرما کے سیاح پرندے نظر آنا شروع ہو گئے ہیں۔ سمندری عقاب پہلے ہی اپنے گھونسلوں میں واپس آ چکے ہیں، بھورے رنگ کی چڑیاں اپنے گھر بنانے کے لیے گیت گا رہی ہے اور سمندری طوطے بھی برطانوی جزائر کے اردگرد اپنی…
رواں موسم سرما میں سندھ کی آب گاہوں پر اس سال کتنے مہمان پرندے آئے ۔۔۔؟ شکار کے الزام میں 42 ملزم گرفتار
کراچی : موسم سرما کے آغاز پرسائیبریا سمیت دنیا کے سردترین مقامات سے مہمان پرندوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے، مہمان پرندے انڈس فلائی وے زون کے راستے ہزاروں میل کا سفرطے کرکے کراچی سمیت سندھ بھر کی آب گاہوں کا رخ کرتے ہیں،ہرسال نومبر کے مہینے سے ان…