منیٰ میں پاکستان کیمپ میں حاجی کس حال میں ہیں؟
گزشتہ دنوں سے پاکستان میں سوشل میڈیا پر پاکستانی حج کیمپ کی ایک وڈیو وائرل ہے، جس میں یہ شکایات سامنے آئی ہیں کہ اس بار حکومت کی طرف سے کیے گئے حج انتظامات انتہائی ناقص ہیں وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پورے کیمپ میں رکھے ہوئے پانی کے کولر خالی پڑے ہیں۔…