علمی آزادی نہ ہو تو ذہن بنجر ہو جاتا ہے
یورپ میں یونیورسٹی کا ادارہ چرچ کی سرپرستی میں قائم ہوا۔ ابتدائی یونیورسٹیوں میں اٹلی کی پاڈوآ اور پیسا کے علاوہ پیرس اور پولش شہر کراکاؤ کی جامعات تھیں، جن کا نصاب چرچ کی جانب سے مقرر کیا جاتا تھا۔ لیکچر کے کمرے کے ساتھ دوسرے کمرے میں کھڑکی ہوتی تھی۔…
وہ نشانیاں، جو ظاہر کرتی ہیں کہ آپ کا دماغ آپ کے خلاف کام کر رہا ہے!
ذہن پر غیر مددگار خیالات کا غلبہ ایک ایسی چیز ہے، جس کا لگ بھگ ہم سبھی لوگ تجربہ کرتے ہیں۔ یہ غیر مددگار خیالات ہمیں پریشان کر سکتے ہیں، لیکن اچھی بات یہ ہے کہ عام طور پر ہم اپنے کام کے ساتھ تیزی سے آگے بڑھنے کے قابل ہوتے ہیں۔ تاہم، بعض اوقات…
ذہن کو پڑھ کر الفاظ بتانے والی مشین کا کامیاب تجربہ
امریکی ماہرین نے بولنے کی صلاحیت سے محروم افراد کو زبان دینے کے لیے بنائی گئی کمپیوٹرائزڈ ڈیوائس پر مفلوج انسان کے دماغ سے الفاظ کو نکالنے اور ان الفاظ کو دوسرے لوگوں تک پہنچانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے امریکی ماہرین ’نیوروپروستھیٹک ڈیوائس‘ نامی مشین کا…
ذہن کا دھوکہ، جو آپ کو وہ چیزیں بھی دکھا سکتا ہے، جو موجود نہ ہوں!
میکسیکو کی پہاڑیوں پر بسنے والا ہوئیچول قبیلہ روحوں سے بات کر سکتا ہے اور اس کام میں ان کی مدد ایک چھوٹا سا سبز پودا کرتا ہے اس پودے کو مقامی لوگ ’پیوٹے‘ کہتے ہیں۔ جب اسے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر چبایا جاتا ہے تو اس سے ایک ایسا مادہ خارج ہوتا ہے،…
ذہن اور معدے کا رشتہ
ایک صحت مندانہ زندگی سب سے نایاب تحفہ ہے۔ اس سے بھی اہم بات یہ ہے کہ زندگی انسان کو ایک بار ملتی ہے۔ لیکن جس طرح ایک صحت مند زندگی ایک بڑی نعمت ہے اسی طرح ایک علیل زندگی ایک زحمت بھی ہے۔ لہذٰا ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اپنے جسم کو صحت…