مراقبۂ شکر – Gratitude Meditation
مراقبہ Meditation ذہنی اور جسمانی مشق کا ایک قدیم طریقہ ہے، جسے ذہنی یکسوئی اور سکون حاصل کرنے اور روحانی حواس کو بیدار و متحرک کرنے کے لیے کیا جاتا رہا ہے۔ مراقبے سے نہ صرف ارتکازِ توجہ، لاشعوری کیفیات کے ادراک، باطنی یا روحانی صلاحیتوں کی بیداری حاصل…