سکھر: صرافہ بازار کے کچرے اور نالیوں سے سونا نکالنے والے لوگ۔۔
ایسے لوگوں کے بارے میں تو آپ نے سنا ہوگا جو دریا کے بہتے پانیوں میں سے سونا نکالتے ہیں۔ گلگت بلتستان میں اور بالائی علاقوں میں بہتے دریا کے کنارے خیمہ بستیوں میں آباد ان قبیلوں کے لوگوں کا روزگار ہی یہی ہے۔ یہ ایک محنت طلب کام تو ہے ہی لیکن یہ لوگ…