”صاحب میٹنگ میں ہیں“ سرکاری میٹنگز کے بارے میں پائیڈ کی چشم کشا رپورٹ
ڈیو بیری کا ایک مقولہ ہے کہ ”اگر آپ کو ایک لفظ میں اس وجہ کی نشاندہی کرنا ہے کہ نسل انسانی کیوں آج تک کچھ حاصل نہیں کر پائی ہے اور کبھی بھی اپنی پوری صلاحیت حاصل نہیں کر سکے گی، تو وہ لفظ ہے ’میٹنگ‘ (اجلاس)“ ایک اور مزاح نگار لکھتے ہیں ”اکثر…