صحرائے صحارا: پچاس سال بعد خشک ریت پر بارش کے قطروں کا نغمہ
پچاس سال کی خاموشی اور سنّاٹے کے بعد، صحرا کی خشک اور پیاسی ریت پر آسمان کے آنسو بہہ نکلے۔۔ یہ خوشی کے آنسو تھے، جو خوشی بن کر ہی صحرا میں جذب ہو گئے۔۔ تیز ترین بارشوں نے اس صحرا کو جل تھل کر دیا جسے ہم ہمیشہ بے رنگ، بے جان اور بنجر…
سمندر لاشیں اگلنے لگا۔۔ لیبیا میں سیلاب سے سات ہزار ہلاکتیں، ہزاروں لاپتہ
لیبیا کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ دانیال نامی سمندری طوفان کے باعث ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر سات ہزار ہو گئی ہے، جبکہ تیس ہزار افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔ وزارت داخلہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ’ہلاکتیں دس ہزار سے تجاوز کر جائیں گی۔‘ لیبیا کی وزارت داخلہ کے بیان…
زیرِسطح پانی نکالنے سے زمین کے محور کا جھکاؤ بدل گیا ہے، نئی تحقیق میں انکشاف
ایک نئی تحقیق نے سائنسدانوں کو حیران اور تشویش میں مبتلا کر دیا ہے جب یہ پتہ چلا ہے کہ انسانوں نے گزشتہ دو دہائیوں میں اتنا زیادہ زمینی پانی باہر نکالا ہے کہ اس نے زمین کے محور کا جھکاؤ بدل دیا ہے امریکن جیو فزیکل یونین کے جریدے جیو فزیکل ریسرچ لیٹرز میں…