تعلیمی نصاب میں وطن پرستی کو شامل کرنا چاہیے یا نہیں؟
موجودہ زمانے میں چاہے نظریاتی ریاستیں ہوں یا جمہوری ریاستیں، دونوں میں نصاب کے ذریعے طالبِ علموں کی مینوفیکچرنگ کی جاتی ہیں۔ اِنہیں علم کا وہ حصّہ پڑھایا جاتا ہے جو ریاست کے مُفاد میں ہو۔ علم کا وہ حُصول جو عالمی معلومات سے متعلق ہو اور جس میں مُختلِف…
غزہ میں جان سے جاتے بچے، بی بی سی اور صحافی کرشمہ پٹیل کا استعفیٰ
یوں تو یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں کہ برطانوی نشریاتی ادارہ (بی بی سی) اور مغربی میڈیا اسرائیل کے جنگی جرائم اور فلسطینی بچوں پر ہونے والے مظالم کو نظر انداز کر کے صحافتی اصولوں کی دھجیاں بکھیرتے رہے ہیں۔ بی بی سی میں طویل عرصے تک مشرق وسطیٰ کی ماہر کے…
تاریخ کا خوف
تاریخ ہمیشہ کئی نظریات اور مختلف پہلوؤں کو اجاگر کرتی ہے۔ اس لیے تاریخ کے ذریعے حکمراں طبقے اپنے عدل، انصاف، فیاضی، سخاوت، بہادری اور شجاعت کی داستانیں محفوظ کراتے رہے ہیں۔ تاریخ میں ہم یہ روایت دیکھتے ہیں کہ جب ایک شاہی خاندان کی حکومت ختم ہوتی ہے اور…
”کورونا کی وبا ختم ہو چکی ہے“ معروف جرمن وائرولوجسٹ کرسچن ڈورسٹن
متعدی بیماریوں اور وائرس پر تحقیقات کے جرمن ماہر کرسچن ڈورسٹن نے حال ہی میں ایک جرمن اخبار ’ٹیگسپیگل‘ سے گفتگو میں کہا ہے ”ہم اس موسم سرما میں سارس-کووڈ 2 کی پہلی مقامی لہر کا سامنا کر رہے ہیں، میرے اندازے کے مطابق وبا اب ختم ہو چکی ہے“ برلن کے چیریٹی…