کورین بینڈ ’بی ٹی ایس‘ سے ملنے کا جنون: کراچی سے لاپتہ ہونے والی نوعمر لڑکیوں کے لاہور سے بازیاب ہونے کی کہانی
سندھ کے دارالحکومت کراچی سے چند روز قبل لاپتہ ہونے والی دو کم عمر لڑکیوں کے بارے میں کراچی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ کورین میوزیکل بینڈ ’بی ٹی ایس‘ کی مداح ہیں اور اُن سے ملنے کے لیے کراچی سے لاہور پہنچ گئی تھیں واضح رہے کہ ان دو سہیلیوں کی گمشدگی…
سات سال کی عمر میں اغوا ہونے والی لڑکی نو سال بعد اپنی ماں سے کیسے ملی؟
بھارت میں سولہ سال کی پوجا گوڈ 22 جنوری 2013 میں تب اغوا ہو گئی تھی، جب اس کی عمر صرف سات سال تھی، لیکن اب نو سال کے لمبے عرصے کے بعد وہ اپنی ماں کی گود میں سر رکھ کر سو سکتی ہے پوجا بتاتی ہیں ”مجھے مغربی ریاست مہاراشٹر کے شہر ممبئی…